Hamari Aawaz

تیری شان سب سے جدا غوثِ اعظم

اولیا و صوفیا ← حضور غوث اعظم
📅 14-11-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

کلام ۔پیر سیّد نصیر الدین نصیرؔ گیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ گولڑہ شریف

تیری شان سب سے جدا غوثِ اعظمنہ پہنچے تجھے اولیا غوثِ اعظم

جمالِ رسولِ خدا غوثِ اعظمجلالِ علی مرتضیٰ غوثِ اعظم

نہ کیوں حل ہوں مُشکل سے مُشکل مسائلکہ ہیں اِبنِ مشکل کُشا غوثِ اعظم

رسولوں کے انداز نبیوں کے تیورودیعت ہوۓ تجھ کو یا غوثِ اعظم

زمانے کا ہر پیر زیرِ قدم ہےہیں ایسےجگت پیشوا غوثِ اعظم

پہنچتی ہے پھر کیسے نصرت خدا کیذرا کہہ کے تو دیکھ یا غوثِ اعظم

نہیں ہے کوئی اور سارے جہاں میںمرا پیر تیرے سوا غوثِ اعظم

ذرا جلوۂ مصطفیَٰ مَیں بھی دیکھوںذرا صورت اپنی دیکھا غوثِ اعظم

عنایت سے بھر دیجیے میری جھولیکرم کیجیے آج یا غوثِ اعظم

کجا یک گدا و کجا شاہ جیلاںکجا یک فقیر وکجا غوثِ اعظم

اگر ان سے لو درسِ توحید تُم بھیتو کر دیں اُسے کیا سے کیا غوثِ اعظم

نصیرؔ آج آیا ہے بن کر سوالیاِسے بھی ملے بھیک یا غوثِ اعظم

درمدحِ پیرانِ پیر حضرت محبوب سبحانی الشیخسیدّ عبدالقادر جیلانی قدس سرہ السامی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21891 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد  و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز