Hamari Aawaz

منقبت: کرم کی بھیک ہو مجھ کو عطا محبوب سبحانی

شعر و شاعری ← منقبت
📅 13-11-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر : محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی

ملا خلدِ بریں کا راستہ محبوبِ سبحانیتمہارا نقشِ پا جب مل گیا محبوبِ سبحانی

بصد فرط و ادب میں آپ کی محفل سجاتا ہوںکرم کی بھیک ہو مجھکو عطا محبوب سبحانی

کوٸی بیمار آیا گر ترے دربارِ اقدس میںاسے تونے عطا کی ہے شفا محبوب سبحانی

مقدر پر وہ اپنے کیوں نہ نازاں ہو زمانے میںترا دیدار جس نے بھی کیا  محبوب سبحانی

جسے پینے سے ہوجائے مجھے دیدِ شہِ بطحاپلا دیجے کوئی ایسی دوا محبوب سبحانی

کیے مردے کو زندہ، ڈوبی کشتی بھی نکالے ہیںمری بگڑی بنا دیجے ذرا محبوب سبحانی

خدا کے فضل سے سرکار بطحا کی عنایت سےہیں واصف آپ کے کل اولیا محبوب سبحانی

خیال و فکرِ نوری کو عطا کردیں توانائیلکھے یہ آپ کی مدحت سدا محبوب سبحانی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21883 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز