منقبت سیدالہند سرکار سیدنا پاک محمد القادر بغدادی علیہ الرحمہ امجھرشریف اورنگ آباد(بہار)
📅 14-11-2021
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

دلبرنورانی دلبربوکارواسٹیل سیٹی (جھارکھنڈ)9852308786

غوث کےفیضان سےآبادہےامجھرشریفہند والوں کے لئے بغداد ہےامجھرشریف

بھول بیٹھاہوں لحدمیں سب سوالوں کاجوابائے نکیرو اب مجھے بس یاد ہے امجھرشریف

عاشقوں کے واسطے ہے بالیقیں باغ ارمبدعقیدوں کےلئےفولاد ہےامجھرشریف

اہلسنت والجماعت پربیاں کیسےکروں؟کس قدراحسان لاتعدادہےامجھرشریف

نسل غوث پاک ہیں حضرت محمدقادریاورعلئ پاک کی اولاد ہے امجھرشریف

حشر کے میدان میں دلبر رہے سایہ فگنائےمِرےمولی مِری فریادہےامجھرشریف

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات