Hamari Aawaz

منقبت: کرتے ہیں وہ سروری میراں سید حسین

شعر و شاعری ← منقبت
📅 09-11-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

منقبت در شانِ مکینِ کوہِ اجمیر، میرِ تارہ گڑھ، شہیدِ راہِ وفا، عارف باللہ، درویشِ کامل حضور میراں سید حسین المعروف بہ میراں صاحب علیہ الرحمة و الرضوان

حسبِ فرمائش: عالمہ فاضلہ محترمہ شمع بانوں رضویہ صاحبہ پونے مہاراشٹر

از قلم: عاصیؔ محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذومفتی: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یو۔پی۔

ہیں خدا کے ولی میراں سید حسیناور فدائے نبی میراں سید حسین

ہیں طریقت کے جو رہبر و مقتدیٰپیر کامل وہی میراں سید حسین

مانگ لو! مانگنے والو، جو چاہ لوہیں غنی و سخی میراں سید حسین

تارہ گڑھ کوہ جن کا ہے مسکن بناکرتے وہ سروری میراں سید حسین

جن کے دربار میں کیا فقیر و غنیجاتے ہیں ہر کوئی میراں سید حسین

آپ اجمیر کی شان و پہچان ہیںاور ہیں روشنی میراں سید حسین

مال و اولاد عز و شرف مانگتےاور پاتے سبھی میراں سید حسین

قربِ حق کے لئے واردی زندگییوں لٹادی خودی میراں سید حسین

چھوڑ کر در دیوانے پھریں در بدریہ نہ ہوگا کبھی میراں سید حسین

تارہ گڑھ کی بلندی سے بھی نہ تھکےپہونچےعاشق سبھی میراں سید حسین

آپ درویش، عارف، ولی و شہیدمیرِ میراں توئی میراں سید حسین

تارہ گڑھ کے تمہیں میر و مختار ہوسب ہیں کہتے یہی میراں سید حسین

ہاں! سوا رب کے جانے نہ ہرگز کوئیکیاہے! عظمت تیری میراں سید حسین

کاش اپنی رسائی ہو عاصی امیرؔدر پہ پھر اور بھی میراں سید حسین

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21816 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز