Hamari Aawaz

ہر نئے دن کا آغاز قرآن سے کریں

مضامین و مقالات ← مذہبی مضامین
📅 06-11-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم: محمد حبیب اللہ بیگ ازہری</p>
<p>صبح بیدار ہونے کے بعد کیا کرنا چاہیے؟صبح بیدار ہوکر ضرورتوں سے فارغ ہونے کے بعد قرآن مجید کو ہاتھوں میں لیا جائے، محبت واحترام کے ساتھ اس کا بوسہ لیا جائے، آنکھوں سے لگایا جائے، پھر جہاں سے میسر ہو کم ازکم ایک صفحہ کی تلاوت کی جائے، نماز سے پہلے یہ کام نہ ہوسکیں تو نماز کے بعد دوسرے کاموں سے پہلے اول فرصت میں یہ کام کرلیے جائیں۔اس طرح صبح بیدار ہونے کے بعد سب سے پہلی ملاقات، پہلا مشاہدہ، پہلا مطالعہ اور اولین اظہار محبت قرآن کے ساتھ ہوگا، جس کے باعث دن خیر کے ساتھ گزرے گا، اور اگر اس کے ساتھ ساتھ پہلی تلاوت میں جو پڑھا اس پر غور وفکر اور عمل کی بھی عادت بنالی جائے تو پھر خیر ہی خیر ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21711 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

دین کا کام اور دین پر چلنے کی حقیقت:قولِ امام ربانی کی روشنی میں ایک اصلاحی تجزیہ

دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز