Hamari Aawaz

نعت رسول: دل کا ارماں مٹا دیا جائے

شعر و شاعری
📅 20-12-2020 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوریامجدی مہراجگنج یوپی

دل کا ارماں مٹا دیا جائےنوری چہرہ دکھا دیا جائے

چھوڑ کر عیش روزمرہ کاعشقِ آقا میں بس جیا جائے

علم غیبِ نبی کے منکر کوگھر میں آنے نہیں دیا جائے

سوئی قسمت اگر جگانا ہےروز  صلِ علی  پڑھا  جائے

پی کے زم زم مدینے والے کاروگ تن سے بھگا لیا جائے

صلحِ کلی کو گر بھگانا ہودر پہ  اختر  رضا لکھا  جائے

کربلا کے امام  کا صدقہسبز گنبد  دکھا دیا جائے

ہم ہیں امت شہ دو عالم کیناز اس پر نہ کیوں کیا جائے

کرتے کرتے تری ثنا نورییاالہی جہاں میں چھا جائے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21758 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز