منقبت امام حسین
📅 19-08-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی

ابنِ حیدر کا ایسا رتبہ ہےپڑھتا سارا زمانہ خطبہ ہے

پیارے آقا کا وہ نواسہ ہےدینِ اسلام جو بچایا ہے

آج دینِ نبی جو زندہ ہےکربلا والوں کا یہ صدقہ ہے

ڈر گئے سب یزیدی کربل میںزور اکبر نے جب دِکھایا ہے

اس بشر کا مقام کیا ہوگایا حسین آپ کا جو شیدا ہے

قدسی لے جائیں گے اُسے جنتجس کے دل میں حسین لکھا ہے

عسکری دیکھ لے زمانے میںہر جگہ ان کا چرچا ہوتا ہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات