Hamari Aawaz

سات تاریخِ محرم کو مِرا طاہر گیا

شعر و شاعری ← منقبت
📅 18-08-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم : عاصی محمد امیر حسن امجدی

بزمِ ہستی چھوڑ کر وہ طیب و طاہر گیاپاسبانِ دین و ملت حامی و ناصر گیا

جس سےتھےبے چین دل پاتےسکوں،آنکھیں قرارسب کو روتا چھوڑ کر وہ جانبِ قادر گیا

ذات سے جس کی تھی بزمِ واحدی میں رونقیںپر ضیاء پر نور پر رونق جو تھا نادر گیا

جس کی شیریں گفتگو تھی پر اثر مسحورکنہاں وہ ذی شیریں تکلم، حق بیاں ،ساحر گیا

ہر گھڑی شکرِ خدا میں جو رہے رطب اللسانشکرِ منعم کرنے والا ہاں! وہی شاکر گیا

مرضیِ مولیٰ پہ جو راضی رہے صابر رہےپیکرِ صبر و تحمل تھا جو وہ صابر گیا

ہجری سن چودہ سوتینتالیس میں سہ شنبہ کےدنسات/ تاریخِ محرم کو میرا طاہر گیا

حسنِ صورت حسنِ سیرت کے وہ تھے مالک شہامردِ حق مردِ قلندر ذاکرِ وافر گیا

تھی عنایت کی نظر جن کی ہر اک جانب اٹھیوہ کرم فرماں، ہمارا ناظر و باصر گیا

دل ہے گریاں آنکھ میں ہیں اشکِ غم آئے امیرؔآپ کی رحلت سے اپنا دل گیا خاطر گیا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21452 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز