Hamari Aawaz

حضرت گیسودراز بندہ نواز علیہ الرحمہ کی جوار رحمت میں پیغام حق کانفرنسں کا انعقاد: علامہ مشتاق احمد نظامی کو ملی خلافت، ایک غیر مسلم نے اپنایا مذہب اسلام

متفرقات
📅 17-08-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>قاضی القضاةفی الھند، جانشین حضور تاج الشریعہ، قائد ملت حضرت علامہ محمد عسجد رضا خان قادری مد ظلہ العالی کی سرپرستی میں ایک عظیم الشان پیغام حق کانفرنسں منعقد ہوئ ، کانفرنس میں خصوصی خطاب مناظر اہل سنت، سیف رضا حضرت علامہ عبد المصطفی صدیقی حشمتی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی کا ہوا ، حضور قائد ملت نے مسلک اعلی حضرت کے سچے نقیب و ترجمان حضرت علامہ مشتاق احمد صاحب قبلہ نظامی کو سلسلہ عالیہ قادریہ رضویہ کی اجازت و خلافت عطا فرمائی ، دکن کے علاقہ میں علامہ مشتاق احمد صاحب قبلہ نظامی کی بیش بہا دینی خدمتیں ہیں ، خصوصیت کے ساتھ آپ کو مرکز اہل سنت بریلی شریف کا سچا وفادار کی حثیت سے جانا اور پہچانا جاتا ہے ، اس موقع پر حضرت سیف رضا علامہ عبد المصطفی صدیقی حشمتی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی نے آپ کو مبارکباد پیش کی۔اس کانفرنس میں حضور قائد ملت مد ظلہ العالی کے دست حق پرست پر ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا جسکا آپ نے عبد اللہ نام رکھا اور اسلام و سنیت پر قائم رہنے کی دعاؤں سے نوازا ۔</p>
<p>فقطعالم رضا ازہریردولی شریف ضلع بارہ بنکی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20550 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز