Hamari Aawaz

منقبت : صدا چمکتا جو روضہ مرے حسین کا ہے ۔

شعر و شاعری ← منقبت
📅 16-08-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی

جہاں میں ہر کوئی شیدا مرے حسین کا ہےواہ کیا مرتبہ اعلیٰ مرے حسین کا ہے

صدائیں آتی ہیں اب بھی زمین کربل سےحقیقتاً یہ مہینہ مرے حسین کا ہے

نبی کے دین کی خاطر کٹایا سر اپناعلی سا خون میں جذبہ مرے حسین کا ہے

جو تیر کھا کے بھی گودی میں مسکراتا ہےقسم خدا کی وہ بیٹا مرے حسین کا ہے

وہی تو جائے گا خلد بریں میں روز جزاکہ جو بھی چاہنے والا مرے حسین کا ہے

کبھی تو دیکھ لوں آنکھوں سے اپنی اے مولیٰصدا چمکتا جو روضہ مرے حسین کا ہے

رسول پاک کے صدقے اے عسکری ہر سوجہاں میں خوب ہی شُہرَہ مرے حسین کا ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21786 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز