Hamari Aawaz

جامعہ کاملیہ مفتاح العلوم کلہوئی میں منایا گیا آزادی کا جشن

متفرقات
📅 15-08-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>کلہوئی بازارا/مہراج گنج: 15 اگست، ہماری آواز(نامہ نگار)آج تقریباً 9 بجے جامعہ کاملیہ کے گراؤنڈ میں پرچم کشائی کی گئی اور ملک کے مشہور معروف ترانے گنگناے گئے۔ اس جشن میں جامعہ کاملیہ کے ممبران و اساتذہ نے شریک ہوکر ملک کی آزادی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے مجاہدین کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کیا، علاوہ ازیں کلہوئی بازار کے معزز لوگ بھی موجود رہے۔ اس موقع پر جامعہ کاملیہ کے پرنسپل علامہ برکت حسین مصباحی نے آزادی میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کے متعلق لوگوں سے معلوماتی خطاب کیا۔ اخیر میں ملک کی امن و سلامتی کے لیے دعا خوانی ہوئی اور حاضرین کے مابین شیرنی وغیرہ تقسیم کی گئی۔ہماری آواز کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے جامعہ کے استاذ مولانا محمد آصف رضا تنویری نے یہ خبر دی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21610 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز