Hamari Aawaz

منقبت: ہو مجھے صدقہ عطا صوفی نظام الدین کا

شعر و شاعری
📅 19-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج

جس نے بھی خطبہ سنا صوفی نظام الدین کاباخدا وہ ہوگیا صوفی نظام الدین کا

جس گھڑی تم کو ستائے فکر عقبی دوستوتم پڑھو شجرہ سدا صوفی نظام الدین کا

گھر میں میرے ہورہی ہے رحمتوں کی بارشیںجب سے میں منگتا بنا صوفی نظام الدین کا

قلب میرا ہے پریشاں رنج و غم سے اے خداہو مجھے صدقہ عطا صوفی نظام الدین کا

کر رہا ہوں میں ثنا صبح و مسا اب دہر میںفیض ہو مجھ پر سدا صوفی نظام الدین کا

روز محشر رب اکبر کو دکھانے کے لئےقلب پر ہو نقش پا صوفی نظام الدین کا

جب غلاموں کا سفینہ ڈوبتا آئے نظرتب وسیلہ ہو عطا صوفی نظام الدین کا

مال و زر کی اب تمنا کیوں کرے وہ زیست میںشمسی ہے ادنی گدا صوفی نظام الدین کا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21278 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز