Hamari Aawaz

منقبت : زمانہ آج بھی ہے طالب نظام عمر

شعر و شاعری ← منقبت
📅 12-08-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم : نادر صدیقی

رسول پاک کے پہلو میں ہے قیام عمریہ لوگ پھر بھی سمجھتے نہیں مقام عمر

وہ نصف دنیا کا حاکم ، وہ نامئ انصافجہاں میں کون ہوا ثانئ امام عمر

زمانہ آج بھی انصاف کو ترستا ہے” زمانہ آج بھی ہے طالب نظام عمر “

عمر تو میرے نبی کی دعا کا ثمرہ ہےکہاں فقیر یہ مجھ سا کہاں مقام عمر

مرا تو دین ہے الفت کا ، احترام کا دینمری طلب ہے علی میں ، مری دعا میں عمر

میں کیسے ان سے مراسم کو استوار کروںکہ وہ ہیں شمر کی اولاد ، میں غلام عمر

کسی جگہ سے عزازیل کو بھگانا ہوبس ایک نام ہی کافی ہے ، ایک نام عمر

مری دعا ہے وہ آتش نصیب ہو نادردراز جو بھی زباں ہو براۓ نام عمر

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21927 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز