نعت: ڈوبے سورج کو وہ پھراتے ہیں
📅 11-08-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

از قلم : محمد عسجد رضا نوری

اپنی قسمت کو وہ جگاتے ہیںجس کو طیبہ نبی بلاتے ہیں

چاند کو کردۓ ہیں دو ٹکرےڈوبے سورج کو وہ پھراتے ہیں

جو بھی کرتا ہے مدحت سرکار ﷺاس کو سرکارﷺ بخشواتے ہیں

آنکھیں ہوجاتی ہیں نم ان کیںجو بھی طیبہ سے لوٹ آتے ہیں

محفل مصطفی سجا کے اے عسجدگھر تو جنت میں ہم بناتے ہیں

اپنے قلبوں میں بساکرکے محبت ان کیسر کو سجدے میں ہم جھکاتے ہیں

سارے ولیوں کے جو سلطان ہیں اے نوریقم باذن اللہ سے مردوں کو جلادیتے ہیں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں