Hamari Aawaz

نعت : باغ جنت میں گھر بناتے ہیں

متفرقات
📅 09-08-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

سخن آموز : محمد عسجد رضا نوری

محفل مصطفی سجاتے ہیںباغ جنت میں گھر بناتے ہیں

ان کو ملتا ہے صدقہ حساںنعت سنتے ہیں جو سناتے ہیں

جب بھی کہتا ہوں المدد آقا ﷺوہ ہماری مدد کو آتے ہیں

میرے پیارے حسین کربل میںاپنے وعدے کو یہ نبھاتے ہیں

ذکر آتا ہے جب بھی کربل کاننھے اصغر ہی یاد آتے ہیں

دل میں جس کے بھی بغض ہے ان کیٹھوکریں ہر جگہ وہ کھاتے ہیں

جنکا چہرہ ہے والضحی نوریبس انہیں کی تو گیت گاتے ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21417 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز