Hamari Aawaz

منقبت : علی شیر خدا مشکل کشا ہیں

شعر و شاعری ← منقبت
📅 09-08-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رشحات قلم : ناطق مصباحی

غریبوں کے لئے غم آشنا ہیںعلی شیر خدا مشکل کشاہیں

حدیث و فقہ میں انکی امامتمفسرکیلےء وہ رہنما ہیں

عبادت رووزوشب انکاہےشیوہیقیناً وہ امام آلاتقیاء ہیں

طریقت انکے درسےجاری ساریطریقت کے وہی تو مقتدا ہیں

رسول پاک کے بستر پہ سوناشب ہجرت نبی پر وہ فداہیں

بدر خندق میں انکی جاں نثار یوہ خیبر میں یقیناً پیشوا ہیں

وہ فاقہ کرکے بھوکوں کو کھلاتےبھری دنیا میں ایسے باسخا ہیں

ہواخوشحال ناطق انکے باعثعلی شیر خدا جودوعطا ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21588 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز