Hamari Aawaz

نعت : محفل مصطفے سجاتے ہیں ۔

متفرقات
📅 08-08-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رشحات قلم : محمد عامر امجدی

محفل مصطفیﷺ جو سجاتے ہیںجنت میں گھر اپنا وہ بناتے ہیں

بس مدینہ وہ ہی جاتے ہیںجن کو سرکار ہی بلاتے ہیں

نعت سرور ہم گنگناتے ہیںشہر طیبہ کو جب ہم جاتے ہیں

میرے آنسو تو رک نہیں پاتےجب مدینہ سے ہم تو آتے ہیں

یاد آتی ہے جب مدینے کیمحفل مصطفی سجاتے ہیں

سنت حسان جو ادا کرتےاپنی جنت کو وہ سجاتے ہیں

سر اپنا جھکاتا ہے امجدیہم جو نعت نبی سناتے ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21437 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز