Hamari Aawaz

نعت : نہیں محبوب جو تیرا وہ میرا ہو نہیں سکتا ۔

متفرقات
📅 07-08-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رشحات قلم : عبدالمبین حاتم فیضی

مماثل جس طرح کوئی خدا کا ہو نہیں سکتایونہی ثانیِٔ سرکار مدینہ ہو نہیں سکتا

خدائے لم یزل نے صاف یہ قرآں میں فرمایانہیں محبوب جو تیرا وہ میرا ہو نہیں سکتا

رخِ زیبا کو آقا ڈھانپ لیں گر زلف انورسےجہانِ رنگ و بو میں پھر اجالا ہو نہیں سکتا

دمِ رنج و الم سرکار کو آواز دوں میں اور"نہ آئیں وہ مدد کو میری ایسا ہو نہیں سکتا"

خدا نے ملکیت بخشی ہے ان کو حوض کوثر کییقیں ہے میں بروز حشر پیاسا ہو نہیں سکتا

ملی ہے دائمی عزت مجھے مدحت نگاری سےکہیں بھی میں رہوں دنیامیں رسواہونہیں سکتا

شہنشاہ مدینہ کا جو ہے گستاخ اے حاتماکیلے باپ کا ہرگز وہ بیٹا ہو نہیں سکتا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20649 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز