Hamari Aawaz

نعت : نعت کا ہرسو اجالا دیکھیے ۔

متفرقات
📅 28-07-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

سخن آموز : فرید عالم اشرفی فریدی۔

شہر آقا کا نظارہ دیکھئےنور کا ہر سو اجالا دیکھئے

سرورِ دیں کی عنایت ہو گئیہو گیا یثرب مدینہ دیکھئے

سنَّتِ سرکار پر چلتے رہوزندگی ہوگی دو بالا دیکھئے

رَبِّ ہَبْلیِ اُمّتیِ کہہ کر نبیامتی کو ہیں بچایا دیکھئے

سدرہ پر جبریل جا کر رک گئےمصطفٰی کا آگے جانا دیکھئے

مصطفٰی خیر البشر کی ہے عطاساری دنیا ہے اجالا دیکھئے

حسن کا فردوس کا اس پر نثارمصطفٰی کا چل کے روضہ دیکھئے

اے فریدی ہوکے آقا پر نثاراوج پر قسمت کا تارہ دیکھئے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21935 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز