نعت رسول: جو بھی نعت نبی سناتے ہیں
📅 24-07-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی

شہر طیبہ وہی تو جاتے ہیںجن کو پیارے نبی بلاتے ہیں

سوئی قسمت کو وہ جگاتے ہیںجو بھی نعت نبی سناتے ہیں

ہم ہیں منگتے رسول اعظم کےان کا کھاتے ہیں ان کا گاتے ہیں

مصطفیٰ مجتبیٰ علی کے لیےشمس ڈوبا ہوا پھراتے ہیں

میرے آقا کا معجزہ دیکھوکلمہ کنکر سے بھی پڑھاتے ہیں

ان کے گھر میں برستی ہے رحمتجو میلاد نبی ﷺ مناتے ہیں

نجدیوں کو نبی کی محفل سےلے کر نامِ رضا بھگاتے ہیں

خلدوا عسکریؔ ہے ان کے لیےجو مدینے سے لَو لگاتے ہیں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں