نعت:در مصطفے کی ملی نوکری ہے
📅 17-07-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

ازقلم : محمد رمضان امجدی

نبی کی اجازت جسے مل گئی ہےمدینے میں اس کی ہوئی حاضری ہے

مقدر پہ نازاں ہے اپنے جسے بھیدر مصطفی کی ملی نوکری ہے

جو پہنچا ہے طیبہ مچلتے مچلتےاسے زندگی کی ملی چاشنی ہے

بلالیں شہ دیں مجھے پھر سے طیبہمرے دل کی خواہش یہی آخری ہے

ہزاروں ملائک ہیں دیتے سلامیجہاں میرے آقا کی تربت بنی ہے

میں لکھتا رہوں نعت سرور ہمیشہمرے قلب مضطر کی خواہش یہی ہے

رضا خاں کی تصنیف کو دیکھتے ہیوہابی کے گھر میں مچی کھلبلی ہے

مرے غوث اعظم کا احسان ہے یہجو مداح شاہ ہدی امجدی ہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں