ٹوکیو میں 12 جولائی سے ایمرجنسی نافذ، اولمپکس کھیلوں پر پڑ سکتا ہے اثر
📅 09-07-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز
<p>ٹوکیو ، 08 جولائی (یو این آئی / اسپوٹنک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 12 جولائی سے 22 اگست تک کورونا وائرس سے متعلق ہنگامی صورت حال نافذ ہوگی۔ جمعرات کو وزیر اعظم یوشی ہیدے سوگا نے یہ اعلان کیا۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ٹوکیو اولمپکس کے آغاز میں دو ہفتوں سے بھی کم وقت باقی ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں



