آہ! مولانا زین العابدین قادری نہ رہے
<p>جماعت اہل سنت کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا زین العابدین قادری کے انتقال کی خبر سن کر بھت تکلیف ہوئی۔آج بروز بدھ دن میں دو بجے گونڈہ ضلع مسکنواں بازار کے قادریہ جامع مسجد کے خطیب وامام مولانا زین العابدین صاحب کی طبیعت ناساز تھی اپنے آبائ وطن میں آج ان کا انتقال ہوگیامسکنواں بازار میں ایک ہی جامع مسجد ھے جو وہابیوں کی اکثریت ھے وہابی مولوی بھت سال سے اس مسجد میں امامت کر رھا ھےقرب وجوار کے مسلمان اسی مسجد میں وہابی امام کی اقتدا میں مجبورا جمعہ کی نماز پڑھتے رھےمگر مولانا زین العابدین صاحب نے مسکنواں میں اپنی رقم سے جگہ خرید کر مسجد بنا کر اسی میں پندرہ سال سے امامت کر رھے تھےمولانا موصوف قرب وجوار کے ہزاروں مسلمان کے ایمان وعقیدے کی حفاظت فرمائ ھےمولانا زین العابدین صاحب کا اخلاق بھی بھت شاندار تھا بھت خلیق منلسار تھے سنی حضرات سے ان کو دلی عقیدت تھیمگر وہابیوں دیوبندیوں کے لئے ننگی تلوار تھےمولانا موصوف سے میرا دوستانہ تعلق تھااللہ پاک کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ مولی تعالی اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں مولانا زین العابدین قادری کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطافرمائےشریک غمبرکت فیضی گونڈوی</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں



