Hamari Aawaz

ملعون وسیم رافضی کے خلاف سپریم کورٹ میں PIL داخل کئے جانے پر شنوائی آج، الحاج سعید نوری رہیں گے کورٹ میں موجود، رضا اکیڈمی نے کی دعاؤں کی اپیل

متفرقات
📅 12-04-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>قرآن کریم یہ ایک آسمانی کتاب ہے اس میں تحریف و تبدیلی نہیں کی جاسکتی اس کا ہر ہر حرف لائق احترام اور تعظیم ہے</p>
<p>رضا اکیڈمی بھانڈپ ملنڈ ممبئی: 12 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)جیسے یہ خبر موصول ہوئی کہ ۱۲ اپریل کو ملعون زمانہ وسیم رضوی کیطرف سے سپریم کورٹ میں pil داخل کئے جانے پر شنوائی ہونے جارہی ہے اسی لئے بروز جمعہ ۹/اپریل شام چاربجے اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری صاحب قبلہ بانی و سربراہ رضا اکیڈمی ممبئی دھلی کیلئے روانہ ہوگئے واضح رہے کہ ان دنوں دھلی اور اس سے لگے ہوئے شہروں بالخصوص مرادآباد سنبھل بریلی شریف کے علمائے کرام ومشائخین عظام ودانشوران سے صلاح و مشورہ کرنے کی غرض سے دورے پہ نکلے ہوئے ہیں ان شاء اللہ علماء و مشائخین اور نامور وکلاء کی ٹیم کے ساتھ سپریم کورٹ میں بارہ اپریل کو موجود رہیں گے آپ تمامی عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پر خلوص گزارش ہے کہ جو قرآن مجید کے 26آیتوں کے خلاف شنوائی ہونے جارہی ہے اس کیلئےآپ حضرات اپنے اپنے گھروں اور مسجدوں خانقاہوں مدرسوں اوراپنی مجلسوں میں دعاؤں کا اہتمام کریں تاکہ ظالم وناہنجار ملعون زمانہ وسیم رضوی کا منہ کالا اور محافظین قرآن کا منہ اجالا ہوہے قول محمد قول خدا فرمان نہ بدلا جائے گابدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جائے گاآپ کا خیر خواہمحمد عارف رضویسکریٹری رضااکیڈمی ممبئی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21401 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز