Hamari Aawaz

نظم: سکوں جہیز کی دولت سے جا نہیں آتی

مضامین و مقالات ← اصلاح معاشرہ
📅 04-04-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج

سکوں جہیز کی دولت سے جا نہیں آتیضمیر زندہ تو ہے کیا صدا نہیں آتی؟

جگر کے ٹکڑے کو والد نے دے دیا تم کو"جہیز مانگ رہے ہو حیا نہیں آتی"

یہاں جہیز کے جو بھی حریص ہیں اُن کوکسی کے نورِ نظر پر دیا نہیں آتی

جلا رہے ہو بہو کو جہیز کی خاطرتمھیں ذرا بھی بہو پر دیا نہیں آتی

جہیز کے جو مخالف ہیں اس زمانے میںگھروں میں ان کے کبھی بھی بلا نہیں آتی

سدا جہیز کی رٹ جو لگاتے ہیں اُن کےلحد میں خلد سے ٹھندی ہوا نہیں آتی

اگر جہیز نہ ہو تو کسی کی بیٹی کیزمین ہند سے ہرگز صدا نہیں آتی

بہت بری ہے نحوست جہیز کی شمسیسوائے توبہ کے اس کی دوا نہیں آتی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20567 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نگاہوں کی آوارگی اور دلوں کی ویرانی

شراب کے دینی و دنیوی نقصانات؛ ایک اصلاحی، علمی اور عملی جائزہ

نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی: اسباب و علاج

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز