Hamari Aawaz

منقبت: السلام! اے سیدی صوفی نظام

شعر و شاعری
📅 17-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

گلہاے تہنیت در بارگاہ مرشد برحق، محي السنہ، تاج الاصفیاء، خطیب الراہین حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی صوفی نظام الدین قادری برکاتی رضوی نوری مصباحی علیہ الرحمۃ و الرضوان خلیفہء حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیاء رحمھما اللہ تعالی

نتیجۂ فکر: وثیق الفت نظامی مصباحی، جنوبی افریقہ

السلام! اے سیدی صوفی نظاماختر برج ہدایت! السلام

فیضِ غوثِ پاک کا میزاب توچشتیت کا ایک مہر تاب توتیرے دم سے عام برکاتی پیامالسلام! اے سیدی صوفی نظاماختر برج ہدایت! السلام

اے نظام دین صوفی باصفامفتئ اعظم کی تجھ میں ہے ضیاچرخِ مارہرہ کا تو ماہِ تمامالسلام! اے سیدی صوفی نظاماختر برج ہدایت! السلام

حافظ ملت کا کامل اعتماداور رئیس الاتقیاء کی اک مرادتو رضا کی ایک سیف بے نیامالسلام! اے سیدی صوفی نظاماختر برج ہدایت! السلام

ہاتھ باندھے کج کلاہانِ جہاںکہہ رہے ہیں آکے سب در پر یہاںہو عنایت کی نظر، بن جائے کامالسلام! اے سیدی صوفی نظاماختر برج ہدایت! السلام

الفؔت خستہ کے دل کی آرزودید کا تیری ملے جام و سبوتیرے صدقے ہر جگہ ہو شاد کامالسلام! اے سیدی صوفی نظاماختر برج ہدایت! السلام

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21331 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز