Hamari Aawaz

کیا اب بھی آپ حضرات ٹویٹر پر تشریف نہیں لائیں گے؟؟؟

متفرقات
📅 22-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ٹویٹر کی اہمیت و ضرورت پر کئی بار تحریریں لکھی جا چکی ہیں اور آپ حضرات کو ٹویٹر سے جوڑنے کے لیے کوششیں کی گئی ہیں جس کے نتیجے میں کچھ احباب نے ٹویٹر جوائن بھی کیا مگر ابھی ہمیں اور لوگوں کے ساتھ کی ضرورت ہے۔آئے دن حرام پالیوں (رام پال یادو کے بھکتوں) کے ذریعے اسلام مخالف ٹرینڈز چلائے جاتے ہیں، جس میں اسلام کی شبیہ کو بگاڑ کر پیش کیا جاتا ہے، ایسی ایسی باتیں ہوتی ہیں کہ میں لکھ نہیں سکتا اوپر کی تحریر اور اسکرین شاٹ سے آپ حضرات انداز لگا سکتے ہیں۔

کیا موبائل صرف فیسبک کی وال اسکرال کرنے کے لیے ہے؟کیا آپ اپنے مذہب کے دفاع کے لیے موبائل کا صحیح استعمال نہیں کر سکتے؟کیا موبائل صرف ویڈیوز دیکھنے اور بے مقصد کاموں میں وقت ضائع کرنے کے لیے ہے؟کیا اب بھی آپ ٹویٹر سے جوائن نہیں ہونا چاہیں گے؟

آخر کس بات کا ڈر ہے؟کیا آپ ٹویٹر چلانا نہیں جانتے؟کیا ٹویٹر پر اکاؤنٹ بنانا نہیں جانتے؟ٹویٹ، ری ٹویٹ، لائک، آر ٹی، اور ٹرینڈ جیسی اصطلاحات آپ معلوم نہیں اسی بات کا ڈر ہے؟تو گھبرائیں نہیں ہم ہیں آپ کے ساتھ، "ٹویٹر ٹرینڈز گروپ" آپ کے ساتھ ہے، آپ کو مکمل ٹریننگ دی جائے گی۔آپ آئیں تو سہیہم سے رابطہ تو کریں

میں آپ حضرات سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ آپ پلیز پلیز پلیز ٹویٹر جوائن کیجیے، اکاؤنٹ بنائیے اور اسلام کے دفاع میں، دشمنوں کا مقابلہ کرنے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔ پلیز

اگر آپ ٹویٹر ٹرینڈز گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو میرے پرسنل نمبر ( +91 8957165697 ) پر اپنا نام اور پتہ لکھ کر میسیج کر دیںملتمس: محمد سلمان فارسی یکے از ایڈمن "ٹویٹر ٹرینڈز گروپ" (روشن مستقبل دہلی)متعلم: جامعہ اشرفیہ مبارک پورموبائل نمبر: +91 8957165697ٹویٹر یوزر نیم: @SFmisbahiای میل آئی ڈی: salmanfarsi032@gmail.com

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21586 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز