Hamari Aawaz

مقدس کتاب و خلفاے راشدین کے گستاخ ملعون وسیم رضوی کو سخت سے سخت سزا دی جاۓ: ذکی طارق بارہ بنکوی

متفرقات
📅 18-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>سعادت گنج بارہ بنکی: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)اللہ سبحانہ و تعالی کی کتاب، اللہ کے پاک کلام پہ انگلی اٹھا کر ، قرآن پاک کی 26 آیتوں کو منسوخ کرنے کے لئے باقاعدہ سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے بدنام زمانہ ملت فروش یہودیوں کے ایجنٹ وسیم رضوی نے ساری حدیں توڑ دی۔بزمِ ایوانِ غزل کے ناٸب صدرذکی طارق بارہ بنکوی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی کے ذریعہ سپریم کورٹ میں قرآن کریم کی آیتوں کے بارے میں جو عرضی داخل کی گئی ہے یہ ان کے پاگل پن کا ثبوت ہے،میں ا س کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ قرآن کریم مذہب اسلام کی بنیاد ہے اور مسلمانوں کو اس پر پورا یقین ہے اور اس قرآن کریم پر یقین نہ کرنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے سپریم کورٹ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس میں مداخلت نہ کرے کیونکہ یہ پوری دنیا کے مسلمانوں سے جڑا ہوا مسئلہ ہے، اسے فوراً خارج کردینا چاہئے آر ایس ایس کی گندگی پر پلنے والے اس شخص کا اسلام پر یہ کوئی پہلا حملہ نہیں ہے بلکہ اس سے پیشتر بھی کئی بار اس نے مسلمانوں کے خلاف اپنی غلاظت ظاہر کی ہے، کبھی رام جنم بھومی نامی فلم ریلیز کرکے اسلامی احکامات کی تضحیک کرتا ہے حکومت سے میرا مطالبہ ہے کہ اس طرح سے ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو توڑنے والے ملعون وسیم رضوی کو فوراً گرفتار کیا جائے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20951 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز