مسیح العلماء فاؤنڈیشن کی طرف سے ملحد وسیم رضوی کی پُر زور مذمت
📅 17-03-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز
<p>مہدیہ بازار/سدھارتھ نگر: 16 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) مسیح العلما فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس مہدیہ بازار میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں وسیم کی قرآن پاک کے متعلق کھلی گستاخی کی سخت مذمت کی گئی اور حکومتی سطح پر اس کو سخت سزا دینے کی مانگ کی گئی…. اس میٹنگ میں شریک صدر فاؤنڈیشن حضرت مولانا صادق رضوی صاحب نے کہا کہ وسیم کا بیان ناقابل برداشت ہے، ایسے لوگوں کی بیان بازی سے ملک کی سالمیت کو خطرہ ہے اس لیے حکومت ایسے پاگل کتوں کو نکیل لگائے . حضرت مفتی کہف الوری مصباحی نے کہا کہ وسیم کی یہ پہلی بار کی بدتمیزی نہیں ہے؛ آئے دن کسی نہ کسی طرح کی زہرافشانی کرتا رہتا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں



