Hamari Aawaz

نعت رسول: ہے مرے دل پہ تری یاد کا پہرہ مضبوط

شعر و شاعری
📅 16-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد عبدالمبین فیضی، مہراج گنج

ہے مرے دل پہ تری یاد کا پہرہ مضبوطاس لیے تو ہے مرے عشق کا قبلہ مضبوط

آسماں پر مہ و خورشید یوں نغمہ زن ہیںروئے جاناں کی تجلی کا ہے ہالہ مضبوط

شہر جاناں میں تو خود پر نہیں ہوگا قادرچاہے جتنا بھی تو کر اپنا ارادہ مضبوط

تیرا دیوانہ ہوں دیوانہ حقیقت ہے یہینام کا تیرے مرے دل پہ ہے کتبہ مضبوط

ہے وہاں جلوہ فگن نعمت مولیٰ کا قسیمہم فقیروں کا مدینے سے ہے رشتہ مضبوط

وہ بَلندی کا ہوا کُوہِ ہِمَالَہ بیشکجس نےبھی تم سے رکھا اپنا علاقہ مضبوط

آسماں کے مہ ِ تاباں نے بھی سینہ چیراتیری انگلی کا ہے کس درجہ اشارہ مضبوط

تو جسے ایک نظر دیکھے وہ تیرا ہوجائےاس قدر دل پہ ترا ہوتا ہے قبضہ مضبوط

تیرے عشاق کے زمرے میں جب آیا فیضیواقعی ہوگیا اس کا بھی نصیبہ مضبوط

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21333 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز