مدرسہ رئیس العلوم و جامعہ تعلیم النساء موضع پرسیا، اٹوا ضلع سدھارتھ نگر میں داخلہ شروع
<p>خوشخبری خوشخبری خوشخبریآپ تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ رئیس العلوم و جامعہ تعلیم النسآء موضع پرسیا ڈاکخانہ کرہیا گوشاٸیں تحصیل اٹوا ضلع سدھارتھ نگر اترپردیش میں یکم مارچ 2021 بروز پیر سے داخلہ شروع ہو گیا ہے مدرسہ رئیس العلوم و جامعہ تعلیم النسآ ٕ میں آپ کے بچے بچیوں کےلیے پراٸمری سے درجات ثانیہ (عربی) تک دینی و عصری تعلیم کابہترین انتظام کیا گیا ہے جس میں تجربہ کار معلمین و معلمات کے ذریعہ آپ کے نونہالوں کو دینی و عصری علوم سے روشناس کرایاجاتا ہے ہمارے طلباء و طالبات کو نماز کی پابندی کے ساتھ ساتھ طریقۂ نماز نبوی سے واقف کرایا جاتاہےعصری تعلیم کمپیوٹر لیبارٹری، روشنی اور کشادہ کلاس رومس و درسگاہوں کا انتظام ہے۔دور دراز سے طالبات کے آنے جانے کے لیے گاڑی کا انتظام ہے۔لہذا آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچے بچیوں کے داخلہ کی کارواٸی مدرسہ رئیس العلوم وجامعہ تعلیم النسآ ٕ للبنات کے صدر دفتر میں پہونچ کر جلد سے جلد کرالیں۔بحکمپرنسپل و جملہ اراکین مدرسہ رئیس العلوم وجامعہ تعلیم النسآ موضع پرسیا ڈاکخانہ کرہیا گوشائیں تحصیل اٹوابازارضلع سدھارتھ نگر یوپیموباٸل نمبر 8948397249</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں



