Hamari Aawaz

حضرت مولانا ارشد علی نقشبندی علیہ الرحمہ کا مختصر تعارف

سیرت و شخصیات ← علما و مشائخ
📅 03-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم: محمد حسن رضا خیریخادم خانقاہ خیریہ کمالپور شریف ضلع مرزا پور</p>
<p>حضرت مولانا ارشد علی نقشبندی علیہ الرحمہ آپ مرید و خلیفہ تھے حضرت مولانا خلیل احمد بنارسی کے( وہ حضرت عبداللہ شاہ کراکتی کے وہ حضرت قطب بنارس شاہ رضا علی قطب بنارسی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے )اللہ رب العزت نے آپکو فیض نسبت سے خوب نوازا تھا روحانیت میں بڑے زرخیز اور صاحب تصرف بزرگ تھے ۔۔۔کشف میں اعلی مقام حاصل تھا جس کا اندازہ اس واقعہ سے لگایا جا سکتا ہے جسکے راوی حضرت مولانا پیر محمد ابو القیس مجددی صاحب قبلہ ہیں کہ جب حضور شیخ المشائخ علیہ الرحمہ کے تدفین حسین کے بعد سب لوگ چلے گۓ تو دوران مراقبہ اپنے دیکھا کہ حضور شیخ المشائخ علیہ الرحمہ تشریف فرما ہیں اور آپکے روبرو آپکے شیخ سیدنا ابو الخیرات سیوانی قدس سرہ جلوہ افروز ہیں تبھی غائبانہ طور پر مقام ابدالیت کا تذکرہ ہوا تو آپکے شیخ مکرم نےفرمایا میرا غلام محمد دنیا میں بڑا کام کر کے آیا ہے یہ مقام تو میرے غلام محمد کو ملنا چاہیے ۔ (سبحان اللہ)علاوہ ازیں بہت سی کرامتیں اور مکشوفات آپکی مبارک ذات سے صادر ہوئیں جن کیلیئے ایک ضخیم کتاب درکار ہے۔۔ آپ موصوف علیہ الرحمہ کو امامت نماز جنازۂ شیخ المشائخ علیہ الرحمہ کا بھی شرف حاصل ہےمرشد گرامی وقار حضور شیخ العالم دام ظلہ العالی کی سرپرستی میں ٢٣ صفر المظفر (بموقع عرس شیخ المشائخ علیہ الرحمہ) آپ قدس سرہ العزیز کےقل و فاتحہ کی مبارک تقریب نیز محفل میلاد کا انعقاد کیا جاتا ہے آپکا مزار شریف کمالپور شریف کے پچھمی قبرستان میں ہے ۔۔۔۔۔</p>
<p>جہاں اللہ والے رہتے ہیں اپنے مزاروں میںوہ جنگل ہو یا صحرا ہو اجالا ہو ہی جاتا ہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21609 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

امام جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ: حیات و خدمات

مناظر اہل سنت، مظہرِ اعلیٰ حضرت، شیر بیشہ سنت، علامہ حشمت علی خان علیہ الرحمہ

سرکار فخر بہار مفتی غلام رسول حشمتی علیہ الرحمۃ و الرضوان؛ حیات و خدمات (قسط اول)

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز