Hamari Aawaz

گورکھپور: آستانہ حضرت مبارک خاں شہید پر عرس غریب نواز آج

متفرقات
📅 19-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>گورکھپور: ہماری آواز 19 فروری</p>
<p>ہرسال کی طرح امسال بھی آستانہ عالیہ بابا مبارک خاں شہید رحمۃ اللہ علیہ پر عرس غریب نواز آج 19 فروری بروز جمعہ کو منایا جائے گا اور لنگر غریب نواز بھی تقسیم کیا جائے گا۔ صبح10بجے سے 12بجے تک محفل میلاد کا پرو گرام ہوگاجسمیں تنظیم علمائے اہل سنت گورکھپور کے مقتدر علمائے کرام تشریف لائیں گے اور نعت و منقبت کےبعد مقدس علمائے کرام کے بیانات ہوں گے 12بجےدن میں پرو گرام کا اختتام ہوگااسکے15منٹ کے بعد جمعہ کی اذان ہو گی بعد نماز جمعہ فاتحہ خوانی ہوگی اور لنگر تقسیم کیا جا ءےگاآپ حضرات سے گزارش ہیکہ کثیر تعداد میں شرکت فرما کر محفل غریب نواز کو کامیاب بنائیں اور ثواب دارین حاصل کریں فقط درگاہ امام محمد افضل برکاتی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21870 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز