Hamari Aawaz

منقبت: ہم شبیہ نبی امام حسن

شعر و شاعری ← منقبت
📅 07-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ</p>
<p>ہم شبیہِ نبی امامِ حسننورِ چشمِ علی ہیں امامِ حسنسیدہ فاطمہ کی تمناؤں کیرشکِ گلشن کلی ہیں امامِ حسنکم سنی میں ہوئی ان سے مروی حدیثشمعِ علمِ نبی ہیں امامِ حسن؛ھذا ابنی؛کہا مصطفی نے انہیںاہلِ بختِ جلی ہیں امامِ حسنصلح کروائی مسلم گروہوں کے بیچصدقِ قولِ نبی ہیں امامِ حسن؛نعم راکب؛کہا ان کو سرکار نےیوں صفی ونجی ہیں امامِ حسنکوئی سائل نہ لوٹا درِ پاک سےایسے اعلی سخی ہیں امامِ حسنان کا ترکِ خلافت ہے روشن دلیلقوم کی زندگی ہیں امامِ حسنکثرتیں کہہ رہی ہیں عبادات کینازشِ بندگی ہیں امامِ حسنان کی الفت ہے قدسیؔ مداوائے غمباعثِ ہر خوشی ہیں امامِ حسن</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20862 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز