Hamari Aawaz

منقبت:شہِ دیں کے اشارہ پر فدا صدیق اکبر ہیں

شعر و شاعری ← منقبت
📅 13-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی شمسی، مہراج گنج

شہِ دیں کے اشارہ پر فدا صدیق اکبر ہیںتبھی تو باغ جنت میں سدا صدیق اکبر ہیں

ہدایت کے لئے روشن دیا صدیق اکبر ہیںکیا حق نے جنہیں سب کچھ عطا صدیق اکبر ہیں

نبی کے عشق کی دولت بسائے اپنے سینے میںجو کرتے ہر گھڑی حمد و ثنا صدیق اکبر ہیں

‏‎سفر ہو یا حضر ہو یا شبِ ہجرت بتا مجھ کورسولِ ہاشمی سے کب جدا صدیق اکبر ہیں

‏‎جہنم میں جلیں سب رافضی ہے ہم سے کیا مطلبہمارے واسطے تو رہنما صدیق اکبر ہیں

جواں میں سب سے پہلے آپ پر ایمان جو لائےوہی تو یار غارِ مصطفیٰ صدیق اکبر ہیں

شفاعت حشر میں ہوگی نہیں تم دیکھنا اُن کیاے شمسی جن سے دنیا میں خفا صدیق اکبر ہیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20652 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز