Hamari Aawaz

کامیابی کیسے حاصل ہو؟

مضامین و مقالات
📅 09-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان

کامیابی کیسے حاصل ہو ؟ترقی یافتہ بندہ کیسے بنے ؟اپنے مقصد میں بندہ کامیاب کیسے ہو ؟ان جیسے سوالات پر کافی ساری کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔ اور اس موضوع پر کتابیں لکھی بھی جا رہی ہیں۔

آج اس تحریر میں ان سب باتوں کا خلاصہ عرض کرتا ہوں۔

کامیابی کے 6 ایسے اصول عرض کرتا ہوں۔ جن سے بندے کو کامیابی حاصل ہوسکتی ہے۔

تنبیہ: ان اصولوں کے علاوہ اور بھی اصول ہوسکتے ہیں۔

1️⃣ مقصد ، گول کا ہونا۔

2️⃣ پختہ ارادے کا ہونا۔

3️⃣ تنقیدوں سے مقابلے کی صلاحیت کا ہونا۔

4️⃣ وقت کی پابندی کا ہونا۔

5️⃣ آپ کے پاس جتنا بھی ہے: چاہے پیسا ہو ، تجربہ ہو یا معلومات ہوحسبِ موقع صَرْف کرنا۔

6️⃣ نیت کا صاف ہونا :-کسی نے کی خوب کہا ہے کہ نیت صاف منزل آسان

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21614 قارئین📊 4.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

فکر و شعور کا انحطاط

زہر کو زہر ہی کاٹے: ایک تجویز

عقلمند اور بیوقوف

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز