Hamari Aawaz

کسانوں کے لئے خندق کھودنے والے اپنے لئے خود خندق کھود رہے ہیں: ستیش مشرا

متفرقات
📅 06-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہماری آواز/نئی دہلی، 05 فروری (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ستیش چندر مشرا نے جمعہ کو زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کو روکنے کے لئے خاردار تاروں اور باڑ لگانے اور خندقیں کھودنے پر سخت اعتراضات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے لئے خود خندق کھود رہے ہیں۔</p>
<p>مسٹر مشرا صدر کے خطاب پر شکریہ کی تجویز پر بحث میں شریک ہیں اور انہوں نے کہا کہ کسانوں پر آنسو گیس کے گولے داغے جارہے ہیں۔کسان ان داتا ہیں، وہ اپنے حقوق کے لئے احتجاج کررہے ہیں اور ان کے خلاف غداری کے مقدمات درج کئے جارہے ہیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20565 قارئین📊 4.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز