غزل: یہ حالِ دل کسی کو سنانا فضول ہے
📅 14-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان

یہ حالِ دل کسی کو سنانا فضول ہےیوں زخم سینے کے بھی دکھانا فضول ہے

اس عشق میں کسی کو کبھی کچھ ملا نہیںراتوں کی نیند اپنی گنوانا فضول ہے

اس نے تو وعدے اپنے بھلائے ہیں میرے دلاس کی گلی میں میرا یوں جانا فضول ہے

وہ روٹھے ہی نہیں ہیں بدل وہ گئے اے دلرو رو کے اس کو تیرا منانا فضول ہے

اب تو رہ رہ کے ان کی بڑی یاد آتی ہےچہرے سے درد میرا چھپانا فضول ہے

فیضان کبھی وہ لوٹ کے آ نے والے نہیںراہوں میں نظریں اپنی بچھانا فضول ہے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا