Hamari Aawaz

منقبت فارسی در شان حضرت سید احمد کبیر رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

عمومی
📅 30-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

منقبت فارسی: حضرت مولانا مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف سید نورالدین سیف اللہ رفاعی علیہ الرحمہ(متولد: ١٢٧١ھ /متوفی: ١٣٣۵ھ، مزار مقدس: خانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات)

مترجمن: محمود الحسن رضوی قادری چشتی نقشبندی سہروردی، مالیگاؤں، مہاراشٹرا

لطف فرما سید احمد کبیریا رفاعی غوث اعظم دستگیردستگیری کن بروز دار و گیریا رفاعی غوث اعظم دستگیر

اے سید احمد کبیر رفاعی آپ غوث اعظم دستگیر ہیں ہم پر مہربانی فرمائیںبروز محشر ہماری دستگیری کیجئےاے رفاعی غوث اعظم دستگیر

سیدی بہر خدا شو دستگیرکن رہا از بند غم پیران پیردل شود پر نور اے روشن ضمیریا رفاعی غوث اعظم دستگیر

اے ہمارے سردار خدا کے واسطے ہمارے دستگیر بن جائیںاے پیروں کے پیر ہمیں غم سے رہائی عطا کریںاے روشن ضمیر تاکہ ہمارا دل پُر نور ہو جائےاے رفاعی غوث اعظم دستگیر

چند سوزم در فراقت اے شہااز وصالِ خویش شاداں کن مراروز و شب اینست از تو التجایا رفاعی غوث اعظم دستگیر

اے بادشاہ آپ کی جدائی میں میں جل رہا ہوںاپنی ملاقات سے مجھے خوش کیجئےدن رات آپ سے میری یہی التجا ہےاے رفاعی غوث اعظم دستگیر

از وصال تو شہا دل شاد کنخانہ ویران من آباد کندر حضوری ہم بگاہے یاد کنیا رفاعی غوث اعظم دستگیر

اپنی ملاقات سے میرا دل خوش کیجئےمیرے ویران گھر کو آباد کیجئےاور کبھی اپنی بارگاہ میں بھی ہم کو یاد فرمائیےاے رفاعی غوث اعظم دستگیر

بہر امید دلی استادہ امسرفرازم کن شہا دل دادہ امخاکسارم بردرت افتادہ امیا رفاعی غوث اعظم دستگیر

اپنے دل کی امید کیلئے حاضر بارگاہ ہوںاے بادشاہ مجھے سرفراز فرمائیں کہ میں نے دل آپ کی نذر کردیا ہےمیں عاجزی سے آپ کے دروازے پر کھڑا ہوںاے رفاعی غوث اعظم دستگیر

اے دل و جانم فدائے روئے توقبلۂ حاجت خمِ ابروئے توسنبل جنت خجل از موئے تویا رفاعی غوث اعظم دستگیر

میرا دل اور میری جان آپ پر فدا ہےآپ میری حاجتوں کا قبلہ ہیں جہاں میری آبرو جھکی ہوئی ہیںآپ کے موئے مبارک پر جنت کی شاخیں بھی شرمندہ ہیںاے رفاعی غوث اعظم دستگیر

در حساب اولیا اول شدیدر چہار اقطاب تو افضل شدیوز ہمہ اعلیٰ تر و اکمل شدییا رفاعی غوث اعظم دستگیر

آپ اولیا میں اول مقام رکھتے ہیںاور چاروں اقطاب میں آپ افضل ہیںاور تمام سے آپ اعلیٰ اور کمال والے ہیںاے رفاعی غوث اعظم دستگیر

در گروہ اولیا تو سروریغوثیت وزقطبیت افزوں تریآنچہ می گویم ازاں بالا ترییا رفاعی غوث اعظم دستگیر

اولیا کے جھرمٹ میں آپ سردار ہیںغوثیت اور قطبیت میں بلند مقام ہیںاور آپ کی شان میں جو کچھ کہوں آپ اس سے بھی بلند ہیںاے رفاعی غوث اعظم دستگیر

المدد اے فخر اقطاب زماںالمدد اے مونس بے چارگاںالمدد شاہنشہ ہر دوجہاںیا رفاعی غوث اعظم دستگیر

اے زمانے کے اقطاب میں فخر والے آپ مدد فرمائیےاے بیچاروں کے محبت کرنے والے آپ مدد فرمائیےاے دونوں جہاں کے شہنشاہ آپ مدد فرمائیےاے رفاعی غوث اعظم دستگیر

بر در درگاہ تو بہر نیازآمدہ ہر کس پئے اظہارِ رازاز کرم کن ہر یکے را سرفرازیا رفاعی غوث اعظم دستگیر

آپ کے آستانے کی چوکھٹ پر نیاز مندی کیلئےہر کوئی اپنے راز کے اظہار کیلئے حاضر ہوتا ہےآپ اپنے کرم سے ہر ایک کو کامیابی عطا فرمائیےاے رفاعی غوث اعظم دستگیر

شہرۂ فیض تو در عالم رسیدنعمت خوان تو ہر عارف چشیدشد زالطاف تو ہر کامل مریدیا رفاعی غوث اعظم دستگیر

آپ کے فیضان کی شہرت ساری دنیا میں پھیل گئیآپ کے نعمت خانے سے ہر عارف نے چکھا ہےآپ کے الطاف سے ہر مرید کامل ہوگیااے رفاعی غوث اعظم دستگیر

شد دلم پر نور از نور خداگشت تاباں نور از سر تا بہ پانور فیضت چونکہ شد جلوہ نمایا رفاعی غوث اعظم دستگیر

میرا دل اللہ کے نور سے روشن ہو گیایہ نور سر سے پیر تک چمکنے لگاجب آپ کے فیض کا نور مجھ میں جلوہ نما ہو گیااے رفاعی غوث اعظم دستگیر

نوٹ:غوث اعظم کا لفظی ترجمہ بڑے مدد گاراور دستگیر کا لفظی ترجمہ ہاتھ تھامنے والے

پورے کلام میں اصل لفظ کو برقرار رکھا گیا ہےحسب فرمائشسید حسام الدین ابن سید جمال الدین رفاعیخانقاہ رفاعیہ، بڑودہ، گجرات9978344822

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21092 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 109 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز