Hamari Aawaz

غزل: تم ہمیں یاد آ تے ہو تنہائی میں

شعر و شاعری
📅 13-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی: شمس الحق علیمی، مہراج گنج

تم ہمیں یاد آ تے ہو تنہائی میںدل کی دھڑکن بڑھاتے ہو تنہائی میں

اشک بہہ جاتے ہیں آ کے رخسار پرجب نزاکت دکھاتے ہوئے تنہائی میں

اب ملو تم کسی روز آ کے ہمیںدور سے ہی ستاتے ہو تنہائی میں

کیا تمہیں اب مری یاد آتی نہیںجب کبھی مسکرا تے ہو تنہائی میں

آہ شمسی نے لے کے کہا تھا کبھیتم سبھی کو جلاتے ہو تنہائی میں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 21490 قارئین📊 4.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 142 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 110 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 89 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 82 ویوز