Hamari Aawaz

قرآن کی برکتیں

شعر و شاعری ← نظم
📅 13-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی

علم کا چرچا ہوا قرآن جب نازل ہواجہل خود رسوا ہوا قرآن جب نازل ہوا

میرے آقا کی حیات جاوداں تفسیر ہےحق ہواجلوہ نما قرآن جب نازل ہوا

دین حق کے دشمنوں کی ٹولیاں مایوس تھیںٹوٹتے باطل خدا قرآن جب نازل ہوا

دشمنان حق کے حربوں میں تھا ابلیس لعینروسیہ وہ ہوگیا قرآن جب نازل ہوا

دنیا میں بیوہ یتیموں کاکوئی حامی نہ تھاہوگئی دنیا فدا قرآن جب نازل ہوا

برسوں کی جنگ بلا خیزی سے دنیا تنگ تھیچل گئی ٹھنڈی ہوا قرآن جب نازل ہوا

عالمی تاریخ کے اوراق ناطق دیکھ لورحمتوں کا درکھلا قرآن جب نازل ہوا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20435 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

نظم: اپنا بھارت ہے یہ

کب اخوت کے گلشن کھلیں گے

خدا کی مہربانی

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز