غزل: دیکھو دل کش نظارے صنم
📅 19-01-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان

دیکھو دل کش نظارے صنمہیں زمیں پر ستارے صنم

نیند کیسے ہمیں آئیگیروبرو ہیں ہمارے صنم

اسکے آگے کہیں کیا تمہیںہم غموں کے دولارے صنم

آپ نے جب بھی پکارا ہمیںہو گئے ہم تمہارے صنم

زندگی، عاشقی، دوستیہیں تمہارے سہارے صنم

کیا تمہیں یاد ہے وہ گھڑیوہ جو لمحے گزارے صنم

ہیں وہ معصوم فیضان بہتخوبصورت ہمارے صنم

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر