Hamari Aawaz

غزل: جان سے بھی ہیں پیارے صنم

شعر و شاعری ← غزل
📅 19-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان

اب آپ ہی ہیں ہمارے صنمجان سے بھی ہیں پیارے صنم

اور کوئی اِس دل کو بھایا نہیںہو گئے ہم تمہارے صنم

آ بھی جاؤ کہ نیند آتی نہیںلگے چھپنے ہیں ستارے صنم

کیسے اب جئیں گے بن تیرے ہمیہ تیری الفت کے پیارے صنم

لے گئے چھین کے یہ دل میراآنکھوں کے تیری اشارے صنم

ڈبویا ہمیں تیری آنکھوں نے ہےہم پائیں گے کیسے کنارے صنم

فیضان بات اس کے سوا نہ کرےکہے ہم ہیں اب تمہارے صنم

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18404 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز