Hamari Aawaz

غزل: غم میں کٹتا ہے سال لفظوں کا

شعر و شاعری ← غزل
📅 15-01-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ

غم میں کٹتا ہے سال لفظوں کاتن ہے بے حد نڈھال لفظوں کا

چھوڑئیے تذکرہ مطالب کاسامنے ہے سوال لفظوں کا

اس کے چہرے پہ مردنی چھائآیا جب بھی سوال لفظوں کا

جس سے گفتار کا جگر تر ہوہے وہ بحرِ نوال لفظوں کا

و پڑے پھوٹ پھوٹ کر جملےدیکھ کر خستہ حال لفظوں کا

ان کو مفہوم سے کرو ملبوسبس یہی ہے مآل لفظوں کا

حیثیت اس کی جیسے کوئ سرابہو نہ جس میں جمال لفظوں کا

کون پرسان حال ہے قدسیؔقلب میں درد پال لفظوں کا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18664 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز