Hamari Aawaz

غزل: اک نہ اک دن زوال ہے صاحب

شعر و شاعری ← غزل
📅 03-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری

کب تمھیں کچھ خیال ہے صاحبکیا غریبوں کا حال ہے صاحب ؟

آج تم ہو عروج پر تو سنواک نہ اک دن زوال ہے صاحب

ایک دن خود تمھیں پھنسا لے گایہ جو سازش کا جال ہے صاحب

پھر ہمی پر ہیں آپ کی نظریںپھر نئی کوئی چال ہے صاحب ؟

بے سبب کیوں غرور کرتے ہو ؟حسن یہ چند سال ہے صاحب

آپ کے سامنے زباں کھولےکب کسی کی مجال ہے صاحب ؟

داد ہے آپ کی ذہانت پراپنی ماری حلال ہے صاحب

شعر پڑھنا کوئی کمال نہیںشعر کہنا کمال ہے صاحب

کاش فیصل یوں داد محفل دےشاعری بے مثال ہے صاحب

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20388 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز