غزل: نیا ہے سال سب خوشیاں منائیں
📅 07-01-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان

نیا ہے سال سب خوشیاں منائیںدِلوں سے اپنے سب نفرت مٹائیں

دُعائیں سب ہماری رنگ لائیںوَطن کشمیر کو اپنا بنائیں

نہ گھبرائیں کبھی بھی مشکلوں سےدیا امید کا مل کے جلائیں

ختم دُنیا سے ہو جائے کروناجو بیتا ہم پہ اُس کو بھول جائیں

حقیقی زندگی کو پانا ہے گرخدا کے حکم پر خود کو چلائیں

چمن میں پھول جو مُرجھا چکے ہیںچلو ان پر ذرا شبنم گرائیں

نیا فیضان سال سب کو راس آئےچلو مانگیں یہی مل کر دعائیں

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر