Hamari Aawaz

یمن میں ہوائی اڈہ پر حملہ؛ 25 افراد ہلاک، 100 زخمی

متفرقات
📅 31-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>عدن: ہماری آواز/ 31 دسمبر (اسپوتنک) یمن کے عدن ہوائی اڈے پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے جبکہ تقریباََ 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں یمن کے وزیر صحت قاسم نے جمعرات کو یہ اطلاع دی ہے عدن ہوائی اڈے پر بدھ کے روز نئی سرکارکے وزرا کے پہنچنے کے دوران یہ حملہ ہوا الجزیرہ ٹی وی نے وزیر کے حوالے سے بتایا ہے ’’عدن ہوائی اڈے پر حملے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے ، 110 افراد زخمی ہوئے ہیں‘‘ ۔ابتدائی اطلاعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 22 اور 50 افراد زخمی بتائے گئے تھے ۔غیرمصدقہ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں نائب وزیر مواصلات ، علاقائی حکومت کے عہدیدار اور ایک مقامی جیل کا ڈائریکٹر بھی شامل ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20423 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز