غزل: ہم بیتے زمانوں کا احسان نہیں لیتے
📅 26-10-2021
👁 3 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

نتیجہ فکر: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ

اجڑے ہوئے محلوں سے پہچان نہیں لیتےہم بیتے زمانوں کا احسان نہیں لیتے

جو کچھ بھی ہیں جیسے ہیں خود اپنے کرم پر ہیںاجداد کے اترن سے ہم شان نہیں لیتے

تم کو ہی مبارک ہو یہ طوق غلامی کاارباب سیاست سے ہم دان نہیں لیتے

کس ناز سے کہتے ہیں وہ قتل ہمیں کر کےبس جسم مٹاتے ہیں ہم جان نہیں لیتے

ہم اپنے عقیدوں کے ہر رمز سمجھتے ہیںتقلید کے پنوں سے احسان نہیں لیتے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر