Hamari Aawaz

غزل: اب شربت دیدار پلا دو مجھ کو

شعر و شاعری ← غزل
📅 27-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی

عشق کی جام سے سیراب کرا دو مجھ کواے مری جاں رخِ زیبہ تو دکھا دو مجھ کو

قربتِ قلب صنم آج دلا دو مجھ کویعنی اب شربت دیدار پلا دو مجھ کو

پیار میں لغزشیں طرفین سے ہوتی ہیں مگریہ تو اچــھا نـہیں تم صرف پھنسا دو مجھ کو

عشق کرنا تو خطا ہے یہ خطا ہی ہمدمدرد سے چور ہوں آنچل کی ہوا دو مجھ کو

نام لکھ لکھ کے ہتھیلی پہ سجاتی کیوں ہومیں اگر حرف غلط ہوں تو مٹادو مجھ کو

اس قدر بزم میں رسوا نہ کرو تم جاناںعشق گر ہے نہیں مجھ سے تو بتا دو مجھ کو

یوں فریدی سے تو کرتی ہے دغا بازی کیوںآ کے اک بار ذرا تم ہی بتا دو مجھ کو

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20389 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

غزل: وہ جاتے ہوئے آسرا دے گيا

غزل: کیسے کٹے گی عمر میری مفلسی کے ساتھ

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 101 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 81 ویوز