نعت : مدینے والے جو رکھ لیں گداگری کے لیے
📅 03-08-2021
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز

رشحات خامہ : محمد شفیق القادری گونڈوی

ہمیں حیات ملی رب کی بندگی کے لئےیہ دل بنایا گیا ان کی عاشقی کے لئے

مرا نصیب بھی ہوگا منور و تاباںمدینے والے جو رکھ لیں گداگری کے لئے

ہمیں بھی دید کا شربت پلا دیا جائےتڑپ رہا ہوں مدینے کی حاضری کے لئے

پڑھو ہمیشہ دیوانو درود آقا پریہی تو کافی ہے مرقد میں روشنی کے لئے

مقام صہبا میں دیکھو کی جان عالم ہیںبلاتے شمس کو شیر خدا علی کے لئے

وہابی دیو کا بندہ نہ جائے گا جنترہے گا نار میں ایمان کی کمی کے لئے

فدائے شاہ امم ہیں یہاں سب اہل سننشفیق یہ بھی ضروری ہے شاعری کے لئے

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں